ا ثار صحابہ کی تشریعی حیثیت THE SAYINGS OF THE COMPANIONS OF MUHAMMAD (PBUH) & ITS STATUS IN ISLAMIC SHARIA 1

Size: px
Start display at page:

Download "ا ثار صحابہ کی تشریعی حیثیت THE SAYINGS OF THE COMPANIONS OF MUHAMMAD (PBUH) & ITS STATUS IN ISLAMIC SHARIA 1"

Transcription

1 VFAST Transactions on Islamic Research 2015 ISSN(e) , ISSN(p): Volume 8, Number 2, November-December, 2015 pp ا ثار صحابہ کی تشریعی حیثیت THE SAYINGS OF THE COMPANIONS OF MUHAMMAD (PBUH) & ITS STATUS IN ISLAMIC SHARIA 1 FOUZIA 2 RAHILA 3 FARZANA 1 Department of Islamic studies, Abdul Wali Khan University Mardan (PAK) haningul46@gmail.com 1 Department of Islamic studies, Abdul Wali Khan University Mardan (PAK) 2 Department of Islamic studies, Abdul Wali Khan University Mardan (PAK) Revised July, 2015 Abstract: The companions of Muhammad (Peace be upon Him) have a major role in legislation. They are the first listener of the Prophet Muhammad (Peace be upon Him). They know better Islam. And they are the real ambassadors of Islam. The opinion of them will be given weight age in the interpretation of Quran and Hadith. In this paper the scope and the status of the Suhaba Saying will be discussed in details. Keywords: Islam, Quran, Suhaba, Muhammad, saying اثر کی لغوی واصطالحی تحقیق: لغت میں اس کی تعریف اس طرح کی گئی ہے: اال ثر:بقیہ الشیء وامجلع ا اثروا ثور 1 کسی چیزکے باقی نشان کو کہتے ہیں اس کی جمع ا ثار اورا ثورہے اثرکے اصطالحی معنی میں محدثین کے مابین اختالف ہے:بعض کے نزدیک اثرکالفظ خبروسنت کے مترادف ہےجب کہ بعض محدثین کے نزدیک صحابہ اورتابعین کے اقوال اورافعال کواثرکہاجاتاہےعمومی طورپرمحدثین مرفوع اورموقوف روایت کوخبرکہتے ہیں جب کہ خراسان کے فقہاء موقوف روایت اثری اثرکی طرف منسوب ہے جس کااطالق حدیث پرکیاجاتاہے 3 کواثرکہتے ہیں 2 لفظ صحابی کی لغوی واصطالحی تعریف: لغت میں ص حابہ اورص حابہ دونوں مصدرہیں جس کے معنی صحبت کے ہیں 4 صحابی اورصاحب اسی سے مشتق ہیں اس کی جمع:ا صحاب اورص حب ا تی ہے حافظ ابن حجرعسقالنی 5 صحابی کی تعریف کرکے لکھتے ہیں: واحص ما وفقت علیه من ذلک:ا ن الصحایب م ن لقی النیب مو منا به ومات عیل الاسالم فیدخل یف من لقیه م ن طالت جمالسته اوقرصت 6 اصطالح میں ہرا س شخص کے لیے لفظ صحابی کااستعمال ہوتاہے جس نے بحالت اسالم رسول ہللا ﷺسے مالقات کی ہواوراسالم ہی کی حالت میں ا س نے وفات پائی ہو جس نے ن یب اکرم ﷺکی اتباع اور آپ سے اخذ علم کی غرض سے طویل صحبت اوراکثرمجالس ثابت ہوں 7 لیکن یہ تعریف تمام علمائے ا صول کے نزدیک متفقہ نہیں ہے ا صولی نی کاایک گروہ محدثین کی طرح طویل صحبت کے بجائے مطلق کاقائل ہے اوروہ اکثرمجلس کی شرط بھی عائدنہیں کرتے 8 محدثین نے صحابی کے لیے محض مالقات کی شرط لگائی ہےمالقات میں بیٹھنا چلنا لین دین ومعاملہ کرنا ایک کادوسرے کے پاس پہنچنا خواہ اس سے بات کی ہویانہ کی ہو ایک کادوسرے 8

2 ( کودیکھنا خواہ یہ دیکھنا ارادة ہویااتفاق سے ہو سب شامل ہے ا صولی نی کی عائدکردہ اتباع اوراخذعلم کی شرط بھی غیرضروری معلوم ہوتی ہےصحابی کے لیے ایمان میں ن یب اکرم ﷺسے مالقات کی شرط کافی ہےکیوں کہ ایمان کے ساتھ اتباع اوررسول ہللا ﷺکاالتزام ضروری ہے ورنہ ایمان قبول نہیں ہوگا صحابی ہوناایمان النے کے بعد کی بات ہےجس نے شخص حالت ایمان میں ن یب اکرم ا سے مالقات کی تواس میں اتباع رسول ﷺاوراخذ علم کی غرض پائی جائے گیلہ ذامحدثین نے صحابی کی جوتعریف کی ہے وہ ناالئق ترجیح ہے صحابی کی پہچان: 9 یعرف کونہ حصابیا ابلتواتروابالستفاضۃ اوبقول بعض الصحابۃ:انہ حصایب بعد ثبوت عدالتہ صحبت کی معرفت چارا مورمیں سے کسی ایک سے ہوجاتی ہے: ] ۱ [جس شخص کے بارے میں تواترسے معلوم ہوکہ وہ صحابی ہے ] ۲ [اس شخص کا صحابی ہونامشہورہواگرچہ تواترکے حدتک نہ پہنچے ] ۳ [کوئی مشہورصحابی کسی شخص کے صحابی ہونے کی شہادت دے ] ۴ [کوئی امانت ودیانت میں معروف شخص صحابی ہونے کادعوی دارہو مگراس کایہ دعوی تب تسلیم کیاجائے گاجب ا س کے صحابی ہونے کاامکان بھی ہوعلماء نے یہ زمانہ ۱۱۰ ہجری تک بتالیاہے اس کے بعدکسی کادعوی صحابیت قابل قبول نہیں ہوگا سا سلسلے میں وہ اس حدیث سے استدالل کرتے ہیں جس میں مذکورہے کہ کوئی ذی روح ایسانہیں کہ ا ج سے سوسال گزرجانے کے بعدبھی زندہ ہو: ارا یمت لیلتمک ھ ذہ فان را س مائۃ سنۃ منھا ال یبق ی ممن ھو عیل ظھراال رض احد )۱۰ 10 قرآن مجید اوراحادیث طیبہ دونوں میں صحابہ کرام کی فضیلت کے بارے میں متعددمقامات پرذکرکیاگیاہےجس سے ان کامقام ومرتبہ نکھرکرسامنے آجاتاہے طبقات صحابہ: طبقات الکبری میں صحابہ کرام کو پانچ طبقات میں تقسیم کیاگیاہے: ] ۱ [قدیم االسالم مہاجربدری صحابہ 11 ] ۲ [قدیم االسالم انصاربدری صحابہ 12 ] ۳ [قدیم االسالم مہاجرین حبشہ غزوہ بدرمیں شمولیت سے قاصررہے اورغزوہ ا حدمیں شریک ہوئے ] ۴ [وہ صحابہ جو فتح مکہ سے پہلے اسالم الئے ] ۵ [وہ صحابہ جو فتح مکہ کے بعدمشرف باسالم ہوئے نے صحابہ کرام رضی ہللا عنہم کوبارہ طبقات میں تقسیم کیاہے: امام حاکم 15 ] ۱ [سابقون او لون جن میں خلفائے اربعہ سیدہ خدیجہ اورسیدنابالل رضی ہللا عنہم شامل ہیں ] ۲ [دارالندوة والے صحابہ جب سیدناعمررضی ہللا عنہ اسالم الئے تھے تورسول ہللا دارالندوة تشریف لے گئے جہاں کچھ لوگوں نے اسالم قبول کیاتھا ] ۳ [مہاجرین حبشہ ] ۴ [عقبہ ا ولی کے قریب اسالم کرنے اوراس پرمرمٹنے کی بیعت کرنے والے ] ۵ [عقبی ثانیہ کے قریب اسالم قبول کرنے والے جن میں اکثریت انصارکی تھی ] ۶ [مہاجرین جنہوں نے رسول ہللا ﷺکوقباء میں جالیا ] ۷ [بدری صحابہ ] ۸ [وہ مہاجرین جنہوں نے غزوہ بدراورصلح حدیبیہ کے درمیانی دورمیں ہجرت کی 9

3 ] ۹ [صلح حدیبیہ اوربیعت رضوان والے اصحاب الشجرة ]۱۰[ صلح حدیبیہ اورفتح مکہ کے درمیانی دورمیں ہجرت کرنے والے ]۱۱[ فتح مکہ کے روزاسالم قبول کرنے والے ]۱۲[ وہ چھوٹے بچے جن کی رسول ہللا ﷺسے مالقات ثابت ہے 16 کثرت سے احادیث بیان کرنے والے راوی: ] ۱ [سیدناابوہریرة رضی ہللا عنہ عبدالرحم ن بن صخر د وسی یمامی سن پیدائش: ۱۹ قبل ہجری سن وفات: ۵۹ ہجری مرویات: ۵۳۷۴ ] ۲ [سیدناعبدہللا بن عمربن خ ط اب رضی ہللا عنہما سن پیدائش: ۱۰ قبل ہجری وفات: ۷۳ ہجری مرویات: ۲۶۳۰ ]۳ س[ یدناانس بن مالک رضی ہللا عنہ سن پیدائش: ۱۰ قبل ہجری وفات: ۹۳ ہجری مرویات: ۲۲۸۶ ] ۴ [ا م المو منین سیدہ عائشہ رضی ہللا عنہا سن پیدائش: ۹ قبل ہجری سن وفات: ۵۷ یا ۵۸ سن ہجری مرویات: ۲۲۱۰ ] ۵ [سیدناعبدہللا ابن عباس بن عبدالمطلب رضی ہللا عنہما سن پیدائش: ۳ قبل ہجری سن وفات: ۶۸ ہجری مرویات: ۱۶۶۰ ] ۶ [سیدناجابربن عبدہللا رضی ہللا عنہما پیدائش: ۶ قبل ہجری وفات: ۷۸ ہجری مرویات: ۱۵۴۰ ] ۷ [سیدناابوسعیدخدری:سعدبن مالک بن س نان رضی ہللا عنہ سن پیدائش: ۱۲ قبل ہجری سن وفات: ۷۴ 17 ہجری مرویات: ۱۱۷۰ تمام صحابہ عادل ہیں: مہاجرین وانصارصحابہ کرام رضی ہللا عنہم کے بارے قرآن مجیدمیں ہے: 18 والس بقون الاولون املہ جرین والانصار واذلین اتبعوھم ابحسان ریض ا لل عنہم ورضوا عنہ اورمہاجرین وانصارجنہوں نے سب سے پہلے قبول کرنے میں سبقت کی نیزجوبعدمیں راستبازی کے ساتھ ان کے پیچھے آئے ہللا ان سے راضی ہوااوروہ ہللا سے راضی ہوئے صحابہ کرام رضی ہللا عنہم کے بارے میں ہللا تعال ی کافرمان ہے: 19 امعلواما شئمت فقدغفرت لمک جوچاہوکرومیں نے تمہیں بخش دیاہے صحابہ خیرالقرون ہیں ارشاد نبوی ہے: خریالقرون قرین مث اذلین یلونھم مث اذلین یلونھم 20 میری ا مت میں سب سے بہترمیرازمانہ ہے پھران کاجواس کے بعد متصل ہوں گے علمائے ا مت کااس بات پراتفاق ہے کہ تمام صحابہ کرام عادل ہیں ان کے کرداروعدالت دین میں ان کے مقام ومرتبہ کی وجہ سے ان کی ذات جرح وتعدیل کی پرتنقیدنہیں کی جائے گی 21 زدسے باہرہے اورجرح وتعدیل اورتزکیہ میں پڑے بغیرتمام صحابہ کی روایات کوقبول کیاجائے گا ا ثار صحابہ کی ا قسام اوران کی تشریعی حیثیت: صحابہ کرام رضی ہللا عنہم کے اقوال میں ان کی آراء اجتہادات فتاو ی اورفیصلے وغیرہ سب شامل ہیںاقوال صحابہ کودرج ذیل سات اقسام میں تقسیم کیاجاتاہے: ]۱ وہ[ قول جورسول ہللا ﷺکی زندگی میں بیان کیا گیااس قول کی دوصورتیں ہوسکتی ہیں یاتونبی کریم ﷺ نے اسے قبول کیایامستردکردیاہوگااگررسول ہللا ﷺنے صحابی کی اجتہادی رائے قبول نہیں فرمائی توایسی رائے کی کوئی شرعی حیثیت نہیںلیکن اگرآپ نے اسے قبول فرمایا ہوتواےسی 22 رائے حجت ہوگی اورسنت رسول میں شمارہوگی 10

4 ] ۲ [ن یب اکرم ﷺکی رحلت کے بعد اگرکسی صحابی نے کسی مسئلہ میں قرآن وسنت سے کوئی شرعی حکم نہ ملنے کی وجہ سے ذاتی اجتہادپرکوئی فتو ی دیااوروہ فتو ی سنت رسول کے عین مطابق نکال توایسا فتو ی سنت رسول کے حکم میں داخل ہوگااورحجت تسلیم کیا جائے گا ] ۳ [اقوال صحابہ کی ایک وہ ہے جس میں کسی فعل یاترک فعل کے بارے میں خبرہو اوراس کی اضافت رسول اکرم ﷺکے زمانے کی طرف ہوایسے اقوال کے بارے میں علماءکااتفاق ہے کہ یہ شرعی حجت ہیںلیکن اگرکسی فعل یاترک فعل کی اضافت ن یب اکرم ﷺکے زمانے کی طرف نہیں ہےتوایساقول واجب االتباع نہیں ] ۴ [وہ اقوال جوان مسائل سے متعلق ہوں جن کاشرعی حکم معلوم کرنے میں عقل کادخل نہیں ہےان مسائل کے بارے میں صحابہ کرام کے اقوال بھی ان کے اجتہادات اورذاتی آراءپرمبنی نہیں ہیں بلکہ انہوں نے ان کاحکم ن یب اکرم سے سناہوگاایساقول شرعی حجت ماناجائے گا ] ۵ [پانچویں قسم وہ ہے جس پرتمام صحابہ کرام کااتفاق پایاجائےکسی قول پرتمام صحابہ کااتفاق کرنااجماع کہالتاہےاجماع صحابہ تمام علماءکے نزدیک شرعی حجت ہے ] ۶ [چھٹی قسم وہ ہے جوقرآنی آیت کی تفسیراوران آیات کے اسباب نزول سے متعلق ہےسبب نزول سے مرادوہ حالت واقعہ ہے جس میں کوئی آےت نازل ہوئیصحابی کے عالوہ کسی اورشخص نے عہدرسالت کونہیں دیکھااس لیے کسی آیت کے سبب نزول سے صحابی کے عالوہ کوئی اورآگاہ نہیں ہوسکتاسبب نزول کوبیان کرنے میں صحابی کی ذاتی رائے یااجتہادکاکوی دخل نہیں ہےبلکہ نزول آیت کے وقت جوخاص واقعہ پیش آیاصحابہ نے ان کوبیان کردیاایسے تمام تفسیری اقوال جوصحابہ سے منقول ہووہ حجت ہوں گے ] ۷ [اقوال صحابہ میں سے ایک قسم وہ ہے جوکسی صحابی کی ذاتی رائے اوراجتہادپرمبنی ہواوروہ صحابی اپنے اس قول میں اکیال ہو سا قول پراجماع صحابہ ثابت نہ ہوعلماءکے مابین اس امرمیں اختالف پایاجاتاہے کہ ایساقول شرعی حجت ہے کہ نہیں اقوال صحابہ کی حجیت کو تسلیم کرنے والے علماء: جن علماءکے نزدیک ایساقول شرعی حجت اوردلیل ہے ان میں مشہورعلما ء:امام ابوحنیفہ امام مالک امام احمد ابن قیم اسحاق راہویہ ہیں. 1 المحکم والمحیط االعظم ابن سیدة:علی بن اسماعیل ۱۷۳ : ۱۰ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲۰۰۰ ء 2 تدریب الراوی فی شرح تقریب النواوی حافظ سیوطی ۱ ۲۳ دارالکتاب : العربی بیروت ۱۹۹۹ ء 3 فتح المغیث شرح الفیۃ الحدیث للعراقی صفحہ: ۴ سخاوی:محمدبن عبدالرحم ن المکتبۃ السلفیۃ مدینہ منورہ ۱۹۶۸ ء 4 المحکم والمحیط االعظم ۱۶۶ : ۳ 5 احمد بن ع یل بن محمد ک نانی عسقالنی ابو الفضل شہاب الدین ابن حجر قاہرہ میں ۷۷۳ ھ= ۱۳۲۷ ءکو پیدا ہوئے شعروادب کے دلدادہ تھے پھرحدیث کی طرف متوجہ ہوئے اور اس کے حصول میں صعوبتیں برداشت کیں کثیر التصانیف بزرگ ہیںحدیث رجال اور تاریخ کے بے نظیر عالم ہیں ۸۵۲ ھ= ۱۴۴۹ ءکو قاہرہ ہی میں وفات پائی]البدر الطالع بمحاسن من بعدالقرن التاسع محمدبن علی الشوکانی : ۸۷ مطبعۃ ۱ السعادة مصر ۱۳۴۸ ھاالعالم ۱: ۱۷۸ دارالعلم للمالی ن بیی روت ۱۹۷۴ ء[ 6 االصابۃ فی تمییزالصحابۃ ابن حجرعسقالنی ۱ ۷ داراحیاء : التراث العربی بیروت سن 7 الوجیز یف ا صول الفقہ سیدعبدالکریم زیدان ص: ۳۲۰ مکتبہ رحمانیہ غزنی سٹریٹ ا ردو 11

5 بازار الہور س-ن 8 االحکام فی ا صول االحکام سیف الدین ع یل بن ا یب محمد ۲ : ۱۳۱ دارالکتب العلمیہ بیروت لبنان ۱۹۸۰ ء 9 ی ۵۹۰ مکتبۃ ۲: ارشاد ط ال ب الحقائق الی معرفۃ سنن خیرالخالئق ابوزکریایحیی بن شرف نوو االیمان مدینہ منورہ تحقیق:عبدالباری فتح ہللا السلفی طبع او ل: ۱۹۸۷ ء 10 صحیح بخاری کتاب مواقیت الصالة باب ذکرالعشاء والعتمۃ حدیث: ۵۶۴ ابن سعد ۳ : ۵ ۵۱۸ دارصادربیروت سن 11 ۴۱۹ ۶۲۷ :۳ 12 :۴ ۵ ۲۵۱ 13 ۲۵۲ :۴ ۳۸۵ محمد بن عبد اہللا بن بن نعیم ابو عبد اہللا حاکم نیشاپوری نیشاپور حمد ویہ میں ۳۲۱ ھ= ۹۳۳ ءکوپیداہوئےحافظ حدیث تھے ۳۴۱ ھ کو عراق گئے اور اسی سال فریضہ حج ادا کیا ۳۵۹ ھ کو نیشاپور کے قاضی مقرر ہوئے اور اسی وجہ سے حاکم لقب پڑ گیا ان کی اکثر تصانیف حدیث اور علو م حدیث سے متعلق ہیںنیشاپور ہی میں ۴۰۵ ھ= ۱۰۱۴ ءکو وفات پائی ]تاریخ بغداد ۴۷۳ االعالم ۵: ۲۲۷[ ۶: 16 معرفت علوم الحدیث ابوعبدہللا حاکم ص: ۲۴ ۲۲ دارالکتب المصریۃ ۱۹۳۷ ء 17 تلقیح فہوم اہل االثرفی عیون التاریخ والسیر ابن جوزی ص: ۳۶۳ ادارہ احیاء السنۃ گھرجاکھ سن 18 سورة التوبة ۹ : ۱۰۰ 19 صحیح بخاری کتاب الجہادوالسیر باب الجاسوس حدیث: ۳۰۰۸ 20 صحیح بخاری کتاب المناقب باب:فضائل اصحاب النبی حدیث: ۳۶۵۰ 21 ارشادالفحول ا یل تحقیق الحق من علم االصول محمدعلی شوکانی ص: ۷۰ ۶۹ دارالکتبی قاہرہ مصر ۱۹۹۲ ء 22 اعالم الموقعین عن رب العالمین ابن قیم ۲ : ۵۸ مکتبہ الکلیات االزہریہ مصر ۱۹۸۰ ء 12

شرط وجوبھا العقل والبلوغ واإلس لم والحریۃ وملک نصاب

شرط وجوبھا العقل والبلوغ واإلس لم والحریۃ وملک نصاب زکوۃ کے اہم مسائل ا ل ح م د ل لہ ل و الص لوۃ و الس ل م ع لی ر س و لل لللا االستفتاء: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیا لن شرع م لتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زکوۃ کس پر واجب ہوتی ہے اس کی شرائط تفصیل سے

More information

VFAST Transactions on Islamic Research 2013 ISSN Volume 7, Number 1, May-June, 2015 pp.

VFAST Transactions on Islamic Research 2013 ISSN Volume 7, Number 1, May-June, 2015 pp. VFAST Transactions on Islamic Research http://vfast.org/index.php/vtir@ 2013 ISSN-2309-6519 Volume 7, Number 1, May-June, 2015 pp. 1-8 The scholarly evaluation of Ahadith in superiority of Sura Alkahf

More information

GALLUP PAKISTAN LATEST NATIONAL OPINION POLL

GALLUP PAKISTAN LATEST NATIONAL OPINION POLL GALLUP PAKISTAN LATEST NATIONAL OPINION POLL PUBLIC PULSE ON THE ACCOUNTABILITY COURT S DECISION SENTENCING NAWAZ SHARIF AND MARYAM NAWAZ TO IMPRISONMENT IN AVENFIELD REFERENCE CASE July 13 th, 2018 2

More information

نئے کینیڈین نوعمر ڈوبنے کے خطرے سے زیادہ دوچار

نئے کینیڈین نوعمر ڈوبنے کے خطرے سے زیادہ دوچار نئے کینیڈین نوعمر ڈوبنے کے خطرے سے زیادہ دوچار شہریوں کے ڈوبنے سے بچاؤ کے لئے کام کرنیوالی کینیڈا کی سرکردہ تنظیم الئف سیونگ سوسائٹی کی نئی ریسرچ کے مطابق نوعمر یعنی 11-14 سال کے ان بچوں میں جو کینیڈا

More information

Nasirat ul Ahmadiyya UK Ijtema Syllabus Rules and Regulations

Nasirat ul Ahmadiyya UK Ijtema Syllabus Rules and Regulations Rules and Regulations All Nasirat should attend local, regional and national Ijtema. TILAWAT-E-QUR AN Every Nasira MUST recite their Tilawat with text in front of them so no possibility of error is made

More information

ایشین/پیسفک آئلینڈر ڈومیسٹک وائلنس ریسورس پروجیکٹ )DVRP( کمیونٹی اویئرنیس ٹول کٹ

ایشین/پیسفک آئلینڈر ڈومیسٹک وائلنس ریسورس پروجیکٹ )DVRP( کمیونٹی اویئرنیس ٹول کٹ ایشین/پیسفک آئلینڈر ڈومیسٹک وائلنس ریسورس پروجیکٹ )DVRP( کمیونٹی اویئرنیس ٹول کٹ ہم کون ہیں ایشین/پیسفک آئلینڈر ڈومیسٹک وائلنس ریسورس پروجیکٹ (DVRP) 20 سالوں سے خانگی تشدد اور جنسی حملے کے متاثرین کی خدمت

More information

MONTHLY NEWSLETTER LAJNA IMĀ ILLAH WESTON ISLINGTON

MONTHLY NEWSLETTER LAJNA IMĀ ILLAH WESTON ISLINGTON MONTHLY NEWSLETTER LAJNA IMĀ ILLAH WESTON ISLINGTON Advisory Team: Rashida Mazher (Local Lajna President), Amtul Qudoos Farhat (National Lajna Secretary Ishā at), National General Secretary, Jamā at Ahmadiyya

More information

Lahore University of Management Sciences ARABIC-1 LANGSS-124 Fall and Spring Semesters

Lahore University of Management Sciences ARABIC-1 LANGSS-124 Fall and Spring Semesters ARABIC-1 LANGSS-124 Fall and Spring Semesters 20124-20135 An illuminated page from an Arabic manuscript, an exquisite depiction of the early Islamic calligraphy Instructor Room No. Office Hours Email Telephone

More information

PRESENT: Mohammad Azam Khan, C.J. Raja Saeed Akram Khan, J. Civil Appeal No.83 of 2015 (PLA filed on )

PRESENT: Mohammad Azam Khan, C.J. Raja Saeed Akram Khan, J. Civil Appeal No.83 of 2015 (PLA filed on ) SUPREME COURT OF AZAD JAMMU AND KASHMIR [Appellate Jurisdiction] PRESENT: Mohammad Azam Khan, C.J. Raja Saeed Akram Khan, J. Civil Appeal No.83 of 2015 (PLA filed on 10.01.2015) Amjad Ali Khokhar s/o Abdul

More information

INFALLIBILITY OF THE PROPHETS: A RESEARCH BASED ANALYSIS. Revised October, 2013

INFALLIBILITY OF THE PROPHETS: A RESEARCH BASED ANALYSIS. Revised October, 2013 VFAST Transactions on Islamic Research http://vfast.org/index.php/vtir@ 2013 ISSN-2309-6519 Volume 2 Number 1, September- October 2013 pp. 21-29 INFALLIBILITY OF THE PROPHETS: A RESEARCH BASED ANALYSIS

More information

Translations of the Quran and Bible: An Analysis. Revised October, 2013

Translations of the Quran and Bible: An Analysis. Revised October, 2013 VFAST Transactions on Islamic Research http://vfast.org/index.php/vtir@ 2013 ISSN-2309-6519 Volume 2, Number 1, September-October 2013 pp. 01-08 قرا ن اور بائبل کے تراجم کا مختصرجائزه Translations of the

More information

Model Paper GOVERNMENT COLLEGE UNIVERSITY, FAISALABAD QUESTION PAPER FOR EXTERNAL EXAMINATIONS. BA (Composite) Annual Subject: English

Model Paper GOVERNMENT COLLEGE UNIVERSITY, FAISALABAD QUESTION PAPER FOR EXTERNAL EXAMINATIONS. BA (Composite) Annual Subject: English Model Paper Roll No.. GOVERNMENT COLLEGE UNIVERSITY, FAISALABAD QUESTION PAPER F EXTERNAL EXAMINATIONS BA (Composite) Annual -2012 Subject: English Course Code: Eng-301 Course Title: English Language Paper:

More information

Completion of Religion verse

Completion of Religion verse تكمیل دین کی آیت 7/8/2017 Completion of Religion verse Ahmed Al Hasan URDU TRANSLATION IN AGREEMENT WITH OFFICIAL TRANSLATION COMMITTEE Foreword This document is the product of the Urdu speaking Ansar

More information

معاشرہ اور تمدن کےبنیادی ستون

معاشرہ اور تمدن کےبنیادی ستون معاشرہ اور تمدن کےبنیادی ستون ۱ :انسان ٢ :زمين )خشكى و ترى( ٣ :اقتصاد ٤ :عظمت و كمال ٥: قيادت. ولقد كرمنابنى آدم وحملناهم فى البر والبحر ورزقناهم من الطيبات وفضلناهم على كثير ممن خلقناتفضيلا يوم ندعوكل

More information

Sūrat al-zalzalah (The Quake)

Sūrat al-zalzalah (The Quake) (The Quake) الزلزلة ص رة Súrah 99 No of Ayat 8 English Translation : Ali Quli Qara'i Urdu Translation : Allamma Zeeshan Haider Jawadi Hindi Translation : Farrukh Khan & Ahmed For any errors / comments

More information

Team Alfalah. Cover Page. Team Alfalah. Issue No. 32, Dec Page 1

Team Alfalah. Cover Page. Team Alfalah. Issue No. 32, Dec Page 1 Cover Page Issue No. 32, Dec 2014 Page 1 Table of Contents Editor s Note Page 3 Islamic Corner Page 4 Profile Page 5 Liking Work Page 6 UAE National Day Page 7 Insurance Sports Carnival Page 8 Vitamin

More information

Lahore University of Management Sciences. SALT Mir and Ghalib Spring

Lahore University of Management Sciences. SALT Mir and Ghalib Spring SALT 216 - Mir and Ghalib Spring 2017-18 Instructor Moeenuddin Nizami Room No. 238 Office Hours Email moeenuddin@lums.edu.pk Telephone 8070 Secretary/TA TA Office Hours Course URL (if any) Course Basics

More information

متعلمین انگریزی زبان (ELLs) کی کامیابی کے لئے تفصیلی خاکہ

متعلمین انگریزی زبان (ELLs) کی کامیابی کے لئے تفصیلی خاکہ نیویارک ریاست محکمہ تعلیم متعلمین انگریزی زبان (ELLs) کی کامیابی کے لئے تفصیلی خاکہ (OBE-FLS) کے دفتر برائے ذولسانی تعلیم و مطالع ہ غیر ملکی زبان (NYSED) کا نصب العین یہ یقینی بنانا ہے کہ نیویارک ریاست

More information

:زا ریرحت :ٹون :)Baby( ہچب ہدیئازون )Toddler( 'رلڈوٹ' :)Child( 'ہچب'

:زا ریرحت :ٹون :)Baby( ہچب ہدیئازون )Toddler( 'رلڈوٹ' :)Child( 'ہچب' 'دی بیسٹ سٹارٹ ریزورس سینٹر' Centre( )The Best Start Resource ا س مشاورتی کمیٹی کا ممنون ہے جس نے اس معلوماتی وسیلے کو تشکیل دینے میں مدد کی: Angie Manners, Centre de santé communautaire Geneviève Lafleur,

More information

Lahore University of Management Sciences. SS124 Arabic I

Lahore University of Management Sciences. SS124 Arabic I SS124 Arabic I Spring 2013-2014 Instructor Dr. Mohammad Yusuf Siddiq Room No. Old Social Science Wing, Room no. 236 Office Hours 1:30 3:00 PM Email yusuf.siddiq@lums.edu.pk, Telephone 042-35602297; Teaching

More information

ON TRAVELING: A FEW PERSONAL DUʿĀS AND SPIRITUAL PRACTICES 1

ON TRAVELING: A FEW PERSONAL DUʿĀS AND SPIRITUAL PRACTICES 1 In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful And may peace and blessings be upon His servant Muḥammad, and upon his family and Companions ON TRAVELING: A FEW PERSONAL DUʿĀS AND SPIRITUAL PRACTICES

More information

Sūrat al-quraysh (tribe of Quraysh)

Sūrat al-quraysh (tribe of Quraysh) (tribe of Quraysh) قريش سورة Súrah 106 No of Ayat 4 English Translation : Ali Quli Qara'i Urdu Translation : Allamma Zeeshan Haider Jawadi Hindi Translation : Farrukh Khan & Ahmed For any errors / comments

More information

Sūrat al-infiṭār (The Cleaving, Bursting Apart, The Rending) االهفطار

Sūrat al-infiṭār (The Cleaving, Bursting Apart, The Rending) االهفطار (The Cleaving, Bursting Apart, The Rending) صورة االهفطار Súrah 82 No of Ayat 19 English Translation : Ali Quli Qara'i Urdu Translation : Allamma Zeeshan Haider Jawadi Hindi Translation : Farrukh Khan

More information

SURAH AAL-I-IMRAN CHAPTER#3 VERSE#26 WORD TO WORD TRANSLATION WITH GRAMMAR

SURAH AAL-I-IMRAN CHAPTER#3 VERSE#26 WORD TO WORD TRANSLATION WITH GRAMMAR SURAH AAL-I-IMRAN CHAPTER#3 VERSE#26 ق ل الل ه م م ال ك ال م ل ك ت ؤ ت ي ال م ل ك م ن ت ش اء و ت نز ع ال م ل ك م م ن ت ش اء و ت ع ز م ن ت ش اء و ت ذ م ن ت ش اء ب ي د ك ال خ ي ر إ ن ك ع ل ى ك ل ش ي ء ق

More information

SURA AL-TUR, AL-NAJM AND [THE ASCENSION OF THE PROPHET MUHAMMAD [PEACE UPON HIM, HIS FAMILY & COMPANIONS] OR MI RAAJ

SURA AL-TUR, AL-NAJM AND [THE ASCENSION OF THE PROPHET MUHAMMAD [PEACE UPON HIM, HIS FAMILY & COMPANIONS] OR MI RAAJ SURA AL-TUR, AL-NAJM AND [THE ASCENSION OF THE PROPHET MUHAMMAD [PEACE UPON HIM, HIS FAMILY & COMPANIONS] OR MI RAAJ www.sufi.co.za Translated From a Speech by Maulana Tahir al-qadri by Irshad Soofi Chishti

More information

BISMILLAH. Alhuda Publications. Ramazan Related Products 2018 Products

BISMILLAH. Alhuda Publications. Ramazan Related Products 2018 Products S.No Category BISMILLAH Alhuda Publications Ramazan Related Products 2018 Products م Urdu/English Titles New Price 1 Books Qur'an Majeed New (1 Vol. with Revised Tarjamah) 1700 2 Books White Qur'an Majeed

More information

Wisdom of Mi raaj-e-mustafa

Wisdom of Mi raaj-e-mustafa ا ل ك و ا صح ب ك ي ا ح ب ي ب ا و سول ا ا ر ل يك ي الس م ع ا لصل وة و و ا ل ك و ا ص ح ب ك ي ا ن ور ا يب ا ا ن ل يك ي الس م ع ا لصل وة و ع ت اك ف ن و ي ت سن ت ا Translation: I have made the intention of

More information

Hazrat Ameer s Ramadan Message

Hazrat Ameer s Ramadan Message ) P P س م الله ا ل ر حم ن ا ل ر ح ی م Hazrat Ameer s Ramadan Message 1432 Hijrah, August 2011 م ن كم ق ن ه د ى ل لن اس و بي ن ا ال ه دى و ال ف ر قان فم ن ش ه د ل ف یه ال ر آ ذ ي آ ش ه ر ر م ضان ال ه صلے

More information

Resume of Dr. Shoaib Ahmad

Resume of Dr. Shoaib Ahmad Resume of Dr. Shoaib Ahmad 1: PERSONAL INFORMATION Name: (Mr/Ms/Mrs) DR. SHOAIB AHMAD Home Address: E-64-STAFF COLONY, P.U. LAHORE City: LAHORE Cell: +92-322-4304992 E-Mail shoaibpersian1@yahoo.com Date

More information

There are two sections in this exam paper. The questions in section two are prereleased

There are two sections in this exam paper. The questions in section two are prereleased ۶۳۴۱ ادل رایس العام منتصف الامتحان لصحیح البخاری ربیع الثاین ھجری مدرسۃ تعلمی الاسالم املسجد اجلامع بالکربن امس املعمل: یوسف ش بری امحد Name: Instructions to Candidates Please write your full name above.

More information

Team Alfalah. Cover Page. Team Alfalah. Issue No. 42, Oct Page 1

Team Alfalah. Cover Page. Team Alfalah. Issue No. 42, Oct Page 1 Cover Page Team Alfalah Issue No. 42, Oct 2015 Page 1 Table of Contents Editor s Note Page 3 Islamic Corner Page 4 Lessons from Prophet Muhammad (PBUH) Life Page 5 Employee Corner Page 7 News Corner Page

More information

JAUHAR FOUNDATION Lucknow 13 Oct Let's carry forward the legacy of SIR SYED. Presentation by Dr Syed Zafar Mahmood. President, ZakatIndia.

JAUHAR FOUNDATION Lucknow 13 Oct Let's carry forward the legacy of SIR SYED. Presentation by Dr Syed Zafar Mahmood. President, ZakatIndia. JAUHAR FOUNDATION Lucknow 13 Oct 2018 آیےٴ سر سید کی وراثت کو پروان چڑھائیں Let's carry forward the legacy of SIR SYED Presentation by Dr Syed Zafar Mahmood President, ZakatIndia.org تازہ خوابی داشنت گر

More information

Ayath Contents

Ayath Contents س و ر ة ا ل ن ب ی ا ء Ayath 51-70 Contents Arabic Text... 2 Transliteration... 3 Surah Introduction - Urdu... 4 Urdu Tarjuma Maulana Maududi... 6 Urdu Tafseer Maulana Maududi... 7 Tafheem English (Translation

More information

Sūrat al-sharḥ (Consolation, Relief, The Expansion, The Expanding, The Opening-Up of the Heart)

Sūrat al-sharḥ (Consolation, Relief, The Expansion, The Expanding, The Opening-Up of the Heart) (Consolation, Relief, The Expansion, The Expanding, The Opening-Up of the Heart) الشرح سورة Súrah 94 No of Ayat 08 English Translation : Ali Quli Qara'i Urdu Translation : Allamma Zeeshan Haider Jawadi

More information

Dua Mujeer 13, 14, 15. th th th.

Dua Mujeer 13, 14, 15. th th th. Dua Mujeer th th th 13, 14, 15 www.qfatima.com DUA AL MUJEER Recommended to recite in the Ayyamul Baydh (13, 14, 15 th nights) of the month of Ramadhan. The Prophet (pbuh) was praying at Maqami Ibraheem

More information

سوجواپنے رب کی پیشی کی امید )یقین ) رکھتاہوتو اسے

سوجواپنے رب کی پیشی کی امید )یقین ) رکھتاہوتو اسے م ن م ا دب ۃ ہللا Respected Readers! In olden times the battles were fought only in battle fields but now a days the communication media with all its resources is playing a vital role in the war between

More information

The Virtues of Surah An-Nasr

The Virtues of Surah An-Nasr The Virtues of Surah An-Nasr Revealed in Makkah It has been mentioned previously that - it (Surah An-Nasr) is equivalent to one-fourth of the Qur'an and that - Surah Az-Zalzalah is equivalent to one-fourth

More information

Sarf: 16 th March 2014

Sarf: 16 th March 2014 Sarf: 16 th March 2014 Sarf = How verbs change ي ا ل ف ع ل ال م اض = verb Past tense ا ل ف ع ل ال م ض ا = verb Present tense ا ل ف ع ل ال م اض ي = verb Past tense You 1m You 2m You 3+m You 1f ف ع ل ف ع

More information

Surah Mumtahina. Tafseer Part 1

Surah Mumtahina. Tafseer Part 1 Surah Mumtahina Tafseer Part 1 In the name of Allah the Gracious and Most Merciful 1. O you who have believed, do not take My enemies and your enemies as allies, extending to them affection while they

More information

ALI 340: Elements of Effective Communication Session Six

ALI 340: Elements of Effective Communication Session Six Communication Session Six Imam Zaynul Abidin (a) when asked about speaking or silence, which was better, he said: For each of these two there are harms and when they are both safe from harm speaking is

More information

Welcome to ALI 440: Topical Tafsir of Quran Family Relationships

Welcome to ALI 440: Topical Tafsir of Quran Family Relationships Welcome to ALI 440: Topical Tafsir of Quran Family Relationships Check the following verses in your copy of the Quran Verses for today s session 1) Sura Nur, no.24, verse 36 2) Sura Nahl, no.16, verse

More information

The Methodology Of Ibn 'Abdul-Wahhab

The Methodology Of Ibn 'Abdul-Wahhab The Methodology Of Ibn 'Abdul-Wahhab Ibn 'Abdul-Wahhab took the verses revealed to speak about the blasphemers and applied them to the Muslims. The following examples from the Qur an illustrate this point.

More information

Sūrat al-dhuha (The Morning Brightness) الضحى

Sūrat al-dhuha (The Morning Brightness) الضحى (The Morning Brightness) سورة الضحى Súrah 93 No of Ayat 11 English Translation : Ali Quli Qara'i Urdu Translation : Allamma Zeeshan Haider Jawadi Hindi Translation : Farrukh Khan & Ahmed For any errors

More information

Revealed to the Prophet (s.a.) when he was praying in the Maqaam of Ibrahim (a.s.)

Revealed to the Prophet (s.a.) when he was praying in the Maqaam of Ibrahim (a.s.) کالم خدا بڑی شان والی دعا ےہ حضرت جبرائیل )ع(نے حضرت رسول )ص( کو اس وقت پہنچائی جب آپ مقام ابراہیم)ع( میں نماز ادا کررےہ تھے ماہ رمضان کی 15-14-13 میں پڑ ھے گناہوں کی بخشش چاےہ وہ بے شمار ہوں شفاء ادائے

More information

ITA AT: TO OBEY HIM WITHOUT QUESTION

ITA AT: TO OBEY HIM WITHOUT QUESTION ITA AT: TO OBEY HIM WITHOUT QUESTION جل جلالهAllah sent the Anbiya to be obeyed. This makes logical sense because this is the first principle of change, that the change must be implemented for people to

More information

1 P a g e

1 P a g e ا ع و ذ ب اہ لل م ن الش ی ط ن الر ج ی م ا ل ح م د ہ ل ل ک م ا ھ و ا ھ ل ہ و الص ل وۃ و الس ل م ع ل ی س ی د و ل د اد م ک م ا ی ح ب و ی ر ض ی ب ا ن ی ص ل ی ع ل ی ہ Allah azza wajal, in Whose Name we begin,

More information

فہرست ب استعانت. Presented by &

فہرست ب استعانت. Presented by   & فہرست سورة الفاتحہ اسمائے سوره اور وجہ تسميہ خصوصيات سوره ( ١ )اجما ل قرآن (٢) قرآن کا مرادف ( ٣ )منفرد لب ولہجہ ( ۴ )دعا اور گفتگو کے منفرد انداز کی تعليم ( ۵ )رسول اکرم کے لئے خصوصی اعزاز ( ۶ )شيطان

More information

Beauty of Beloved Mustafa

Beauty of Beloved Mustafa ا ل ك و ا صح ب ك ي ا ح ب ي ب ا و سول ا ا ر ل يك ي الس م ع ا لصل وة و و ا ل ك و ا ص ح ب ك ي ا ن ور ا يب ا ا ن ل يك ي الس م ع ا لصل وة و ع ت اك ف ن و ي ت سن ت ا Translation: I have made the intention of

More information

The Hajj of True Devotees

The Hajj of True Devotees د ل م ر س ل لس لا لا م ع س ي ه لر ح من لر ح* () لل ي طن لر ج* () بسم ل عل م و لص ل وةو ه ر ب ل ح مدلل ه منلش م اب عدف ا عوذبالل ا و ا ا و ل ا ر ا م ا " ة و # ر ا ا و و ا $ ا # ا م ا " ة و ' & ف + # ) *

More information

Blessings of Makkah and Madinah

Blessings of Makkah and Madinah ا ل ك و ا صح ب ك ي ا ح ب ي ب ا و سول ا ا ر ل يك ي الس م ع ا لصل وة و و ا ل ك و ا ص ح ب ك ي ا ن ور ا يب ا ا ن ل يك ي الس م ع ا لصل وة و ع ت اك ف ن و ي ت سن ت ا Translation: I have made the intention of

More information

SAMPLE PAPER SESE ARABIC

SAMPLE PAPER SESE ARABIC SAMPLE PAPER SESE ARABIC SAMPLE PAPER SESE ARABIC 1 ENGLISH Complete the sentences by choosing the most appropriate option, from the given choices (A to D) below each. 1. There is a meeting Friday. A.

More information

Fiqh of Dream Interpretation. Class 2 (24/7/16)

Fiqh of Dream Interpretation. Class 2 (24/7/16) Fiqh of Dream Interpretation Class 2 (24/7/16) Why is it important to learn the Fiqh of Dream Interpretation? -> It is related to our Aqeedah (Creed). -> Many people see good dreams, and think it is not

More information

ALI 326: AN INTRODUCTION TO ZIYARAT JAMIAH AL-KABIRA Sheikh Faiyaz Jaffer January 6, ALI 326: Ziyarat Jamiah

ALI 326: AN INTRODUCTION TO ZIYARAT JAMIAH AL-KABIRA Sheikh Faiyaz Jaffer January 6, ALI 326: Ziyarat Jamiah ALI 326: AN INTRODUCTION TO ZIYARAT JAMIAH AL-KABIRA Sheikh Faiyaz Jaffer January 6, 2016 WHAT IS ZIYARAT? The word زيارة means to visit. Ziyarat is the visitation of the Awliya of Allah (swt) The one

More information

Commentary on the Treatise The Means and Actions which Multiply Rewards-Part 3. Text :... a good methodology/path

Commentary on the Treatise The Means and Actions which Multiply Rewards-Part 3. Text :... a good methodology/path Commentary on the Treatise The Means and Actions which Multiply Rewards-Part 3 1 Explained b y: Shaikh Yahya bin Ali al-hajuri (may Allah preserve him) Transcribed and Translated by : Faisal bin Abdul

More information

CRESCENT MODEL HIGHER SECONDARY SCHOOL SHADMAN LAHORE SYLLABUS FOR THE SESSION

CRESCENT MODEL HIGHER SECONDARY SCHOOL SHADMAN LAHORE SYLLABUS FOR THE SESSION CRESCENT MODEL HIGHER SECONDARY SCHOOL SHADMAN LAHORE SYLLABUS FOR THE SESSION 2015-2016 Math (D 1, D 2) D 1 ch. # 1, 2, 3, 5, 7, 14, 16 D 1 ch. # 3, 7, 4, 6, 8, 9, 10, 11, 13, 16 D 1 ch. # 12, 15, 16,

More information

Excellence of Salat- Alan-Nabi. Scholarly Status of Sayyiduna Ghaus-e-Pak. Translation: I have made the intention of Sunnah I tikaf.

Excellence of Salat- Alan-Nabi. Scholarly Status of Sayyiduna Ghaus-e-Pak. Translation: I have made the intention of Sunnah I tikaf. Scholarly Status of Sayyiduna Ghaus-e-Pak Scholarly Status of Sayyiduna Ghaus-e-Pak ا ل ك و ا صح ب ك ي ا ح ب ي ب ا و ا ر س و ل ا ل يك ي الس م ع ا لص لوة و ا ل ك و ا ص ح ب ك ي ا ن ور ا و يب ا ا ن ل يك ي

More information

Muharram 23, 1439 H Ikha 14, 1396 HS October 14, 2017 CE

Muharram 23, 1439 H Ikha 14, 1396 HS October 14, 2017 CE Muharram 23, 1439 H Ikha 14, 1396 HS October 14, 2017 CE Qalqalah ) ق ل ق لة ( is a method of reading a letter by vibrating it because it has sukoon. There are five qalqalah letters: د ج ب ط ق Two categories

More information

Rights of Rasoolullah on His Ummah

Rights of Rasoolullah on His Ummah Rights of Rasoolullah on His Ummah 1492 years ago (1439 + 53) a window opened in the Heavens and God spoke to man; جل جلالهAllah spoke to us. جل جلالهAllah sent Jibreel with His message, who recited it

More information

Race to Jannah - 6 Group E: Surah Taha

Race to Jannah - 6 Group E: Surah Taha طھ{ 1 } Race to Jannah - 6 Group E: Surah Taha ب س م ال رح م ن ال رح یم In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful م ا أ ن ز ل ن ا ع ل ی ك ال ق ر آن ل ت ش ق ى إ لا ت ذ ك ر ة ل م ن ی خ ش

More information

SUPREME COURT OF AZAD JAMMU AND KASHMIR

SUPREME COURT OF AZAD JAMMU AND KASHMIR 1 SUPREME COURT OF AZAD JAMMU AND KASHMIR [Appellate Jurisdiction] PRESENT: Mohammad Azam Khan, C.J. Raja Saeed Akram Khan, J. Civil Appeal No.144 of 2016 (PLA filed on 30.04.2016) Muhammad Shafique Abbasi,

More information

Islamic concept of human discrimination. Abstract:

Islamic concept of human discrimination. Abstract: Islamic concept of human discrimination *Dr. Muhammad Ayaz 1 **Dr. Muhammad Ayaz Abstract: Allah created all the human beings from the single couple. As per the requirement of His wisdom, he made them

More information

Dua requesting forgiveness, good. health, and protection.

Dua requesting forgiveness, good. health, and protection. Dua requesting forgiveness, good health, and protection. ا لل ه م ا ن ا س ئ ل ك ال ع ف و و ال ع اف ي ة و ال م ع اف ات الد ا ئ م ة ف الد ي ن و الد ن ي ا و ا ل خ ر ة O Allah! I ask You for forgiveness, and

More information

PRESENT: Raja Saeed Akram Khan, J. Ghulam Mustafa Mughal,J. 1. Civil Appeal No. 152 of 2017 (PLA Filed on )

PRESENT: Raja Saeed Akram Khan, J. Ghulam Mustafa Mughal,J. 1. Civil Appeal No. 152 of 2017 (PLA Filed on ) SUPREME COURT OF AZAD JAMMU AND KASHMIR [Appellate Jurisdiction] PRESENT: Raja Saeed Akram Khan, J. Ghulam Mustafa Mughal,J. 1. Civil Appeal No. 152 of 2017 (PLA Filed on 14.12.2016) 1. Muhammad Irshad,

More information

Cure for Black Magic A Quranic Story

Cure for Black Magic A Quranic Story ا ع و ذ ب اہ لل م ن الش ی ط ن الر ج ی م ا ل ح م د ہ ل ل ک م ا ھ و ا ھ ل ہ و الص ل وۃ و الس ل م ع ل ی س ی د و ل د اد م ک م ا ی ح ب و ی ر ض ی ب ا ن ی ص ل ی ع ل ی ہ In The Name Of Allah The Most Compassionate

More information

Ayatul Kursi (2: )

Ayatul Kursi (2: ) Ayatul Kursi (2:255-257) Ayatul Kursi (2:255-257) & Aamenar Rasul (2:285, 286) My Ayatul Kursi & Aamenar Rasul Workbook www.qfatima.com Name: AYATUL KURSI Suratul Baqara 2:255 257 The verse of the 'Throne'

More information

Commentary of Mustafa Jaane Rahmat Salam Verse No. 6 Noore Aine Lataafat pe Altaf Durood Zeb-o-Zain-e-Lataafat pe laakhon Salaam

Commentary of Mustafa Jaane Rahmat Salam Verse No. 6 Noore Aine Lataafat pe Altaf Durood Zeb-o-Zain-e-Lataafat pe laakhon Salaam ا ع و ذ ب اہ لل م ن الش ی ط ن الر ج ی م ا ل ح م د ہ ل ل ک م ا ھ و ا ھ ل ہ و الص ل وۃ و الس ل م ع ل ی س ی د و ل د اد م ک م ا ی ح ب و ی ر ض ی ب ا ن ی ص ل ی ع ل ی ہ In The Name Of Allah The Most Compassionate

More information

Safar The 2 nd Month of Islamic Calendar

Safar The 2 nd Month of Islamic Calendar ا ع و ذ ب اہ لل م ن الش ی ط ن الر ج ی م ا ل ح م د ہ ل ل ک م ا ھ و ا ھ ل ہ و الص ل وۃ و الس ل م ع ل ی س ی د و ل د اد م ک م ا ی ح ب و ی ر ض ی ب ا ن ی ص ل ی ع ل ی ہ In The Name Of Allah The Most Compassionate

More information

ALI 297: The Nature and Reasons for the Major Occultation

ALI 297: The Nature and Reasons for the Major Occultation ALI 297: The Nature and Reasons for the Major Occultation Academy for Learning Islam Jan 2015 Rabi al-akhar 1436 ALI 297: Nature & Resons for Major Occultation 1 Etymology of Ghaybah The word ghaybah in

More information

Peace. Discussion on. with persons of Muslim background coming from different countries. The Dalai Lama Dharamshala May 3 & 4, 2016

Peace. Discussion on. with persons of Muslim background coming from different countries. The Dalai Lama Dharamshala May 3 & 4, 2016 Hosted by His Holiness The Dalai Lama Dharamshala May 3 & 4, 2016 Discussion on Peace with persons of Muslim background coming from different countries Ingredients of PEACE Justice Individual Virtue 11.7

More information

Rabi`ul Awwal 13, 1439 H Fatah 2, 1396 HS December 2, 2017 CE

Rabi`ul Awwal 13, 1439 H Fatah 2, 1396 HS December 2, 2017 CE Rabi`ul Awwal 13, 1439 H Fatah 2, 1396 HS December 2, 2017 CE ح ر ك ات ( There are three basic vowels ( and they have to be read in short single ح ر ك ة stroke ١ stroke: upper ف ت ح ة 1. stroke: front

More information

SAMPLE PAPER SSE ARTS

SAMPLE PAPER SSE ARTS SAMPLE PAPER SSE ARTS SAMPLE PAPER SSE ARTS 1 ENGLISH Complete the sentences by choosing the most appropriate option, from the given choices (A to D) below each. 1. We must adjust ourselves the changing

More information

To Memorise 1 out of 7

To Memorise 1 out of 7 To Memorise 1 out of 7 Table of Contents Notes for the Guardian... 3 (The ages below are as per Islamic year):... 3 Level 1-Memorise... 4 (1)-Names of Allah azwj and the Blessed Five... 4 (2)- Nad-e-Ali

More information

from your Creator طه Ta, Ha. 20:1

from your Creator طه Ta, Ha. 20:1 رسالة : ٢ إن ما أ ن ز ل الق ر آن ل سعادة اإلنسان رسائل رب انية MESSAGE 2: THE QURAN HAS BEEN REVEALED ONLY FOR Divine THE Messages HAPPINESS OF of HUMANITY nurturing from your Creator The way of the Quran

More information

Rabi`ul Awwal 3, 1438 H Fatah 3, 1395 HS December 3, 2016 CE

Rabi`ul Awwal 3, 1438 H Fatah 3, 1395 HS December 3, 2016 CE Rabi`ul Awwal 3, 1438 H Fatah 3, 1395 HS December 3, 2016 CE Qalqalah ) ق ل ق لة ( is a method of reading a letter by vibrating it because it has sukoon. There are five qalqalah letters: د ج ب ط ق Two

More information

Quarterly Academic Gathering

Quarterly Academic Gathering Let us first deserve, then demand New Delhi, August 26, 2018 Quarterly Academic Gathering شعلہ نمرود ہے روشن زمانہ میں تو کیا میر رضی دانش https://books.google.co.in/books? id=qjjmzdjfohwc&pg=pa150&lpg=pa150&dq=mir+razi+danish&source=bl&ots=xhin_yuqq

More information

Islam and The Environment

Islam and The Environment Islam and The Environment By Sh Kazi Luthfur Rahman Human beings are representatives of Allah: Allah, the almighty appointed human beings as his representatives in this world and he made them responsible

More information

Sūrat al-ʿabasa (He Frowned)

Sūrat al-ʿabasa (He Frowned) (He Frowned) ص رة عبس Súrah 80 No of Ayat 42 English Translation : Ali Quli Qara'i Urdu Translation : Allamma Zeeshan Haider Jawadi Hindi Translation : Farrukh Khan & Ahmed For any errors / comments please

More information

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful. Women Going Out In Tableegh (Mastoorat Jamaat) Question: My husband and I are involved in the work of Tabligh. Although I have firm belief on this work, but sometimes people around you have so many questions

More information

SELF DISCIPLINE A PANACEA TO NATIONAL DEVELOPMENT WITH ALLAH S GRACE AND HIS MERCY

SELF DISCIPLINE A PANACEA TO NATIONAL DEVELOPMENT WITH ALLAH S GRACE AND HIS MERCY SELF DISCIPLINE A PANACEA TO NATIONAL DEVELOPMENT WITH ALLAH S GRACE AND HIS MERCY [23:2] Surely, success does come to the believers, ]23:2[ یقینا مومن کامیاب ہوگئے [23:3] Who are humble in their Prayers,

More information

Siddiqui Publications

Siddiqui Publications Tafseer-e-Siddiqui Its Fruits 165 Chapter 43 Advisory Council & Islamic State ( ) و أ م ر ه م ش ور ى ب ي ن ه م And their affairs are (always) with mutual consultation. (42:38) ف اع ف ع ن ه م و اس ت غ ف

More information

Masroor Ahmad Khan. Masroor Ahmad Khan is certified director in pursuance to code of corporate governance.

Masroor Ahmad Khan. Masroor Ahmad Khan is certified director in pursuance to code of corporate governance. Masroor Ahmad Khan Masroor Ahmad Khan is the Chairman/Director of Ghani Gases Limited. After Bachelor during 1985, he joined family business and took the responsibility of salt mining, coal mining and

More information

ش ر ور أ ن ف س ن ا و م ن ل ل ھ و م ن ی ض ل ل ف لا ھ اد ي ل ھ و أ ش ھ د أ ن ھ د أ ن م ح مد ا ع ب د ه و ر س ول ھ

ش ر ور أ ن ف س ن ا و م ن ل ل ھ و م ن ی ض ل ل ف لا ھ اد ي ل ھ و أ ش ھ د أ ن ھ د أ ن م ح مد ا ع ب د ه و ر س ول ھ By Shah Khan, Ph.D. ش ر ور أ ن ف س ن ا و م ن ل ل ھ و م ن ی ض ل ل ف لا ھ اد ي ل ھ و أ ش ھ د أ ن ھ د أ ن م ح مد ا ع ب د ه و ر س ول ھ The topic of Husband-Wife relationship in a marriage is of very important

More information

FRIDAY SERMON. 11 Rabiul Akhir 1434H / 1 March 2013 LIFE LONG LEARNING. Prof Madya Dr Azhar bin Muhammad Director Islamic Centre of UTM

FRIDAY SERMON. 11 Rabiul Akhir 1434H / 1 March 2013 LIFE LONG LEARNING. Prof Madya Dr Azhar bin Muhammad Director Islamic Centre of UTM FRIDAY SERMON 11 Rabiul Akhir 1434H / 1 March 2013 LIFE LONG LEARNING Prof Madya Dr Azhar bin Muhammad Director Islamic Centre of UTM امحلد هلل حنمده ونس تعينه ونس تغفره ونعوذ ابهلل من رشور أنفس نا ومن

More information

Dear Islamic brothers! Before listening to the Bayan, let s make good intentions for attaining rewards. The Beloved Prophet

Dear Islamic brothers! Before listening to the Bayan, let s make good intentions for attaining rewards. The Beloved Prophet ا ل ك و ا صح ب ك ي ا ح ب ي ب ا و سول ا ا ر ل يك ي الس م ع ا لصل وة و و ا ل ك و ا ص ح ب ك ي ا ن ور ا يب ا ا ن ل يك ي الس م ع ا لصل وة و ع ت اك ف ن و ي ت سن ت ا Translation: I have made the intention of

More information

ALI 256: Spiritual and Jurisprudential aspects Salaat

ALI 256: Spiritual and Jurisprudential aspects Salaat ALI 256: Spiritual and aspects Salaat SESSION 3: Al-Sadiq Seminary Surrey, BC March 1, 2014/ Rabi II 29, 1435 1 Getting closer thru Du ā, 2:186 و إ ذ ا س أ ل ك ع ب اد ي ع ي ن ف إ ي ن ق ر يب أ ج يب د ع

More information

ALI 241: Akhlāq of the Ahlul Bayt c

ALI 241: Akhlāq of the Ahlul Bayt c ALI 241: Akhlāq of the Ahlul Bayt c Session 4: JCC; Tuesday 17 Dhul Qa dah 1434/ September 24, 2013 1 From the course outline In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful. Session 4: Session 4: Tawādu

More information

Book Release. New Delhi Feb 08, 2019

Book Release. New Delhi Feb 08, 2019 Book Release New Delhi Feb 08, 2019 جمہوریت Democracy = Elections انتخابات انتخابات Elections = Political Issues سیاسی مدعے گمراہ جمہوریت Perverted Democracy = Searching for issues not casting self-responsibility

More information

Lion of God People came and made claims, the lion of God seized them and the lion of God was victorious (Ruhani Khazine volume 17, page 429)

Lion of God People came and made claims, the lion of God seized them and the lion of God was victorious (Ruhani Khazine volume 17, page 429) "ف ا ن ت ن از ع ت م في ش ي ء ف ر دوه إ لى الل ه و ال رس ول إ ن ك نت م ت و م ن ون ب الل ه و ال ي و م الا خ ر ذ ل ك خ ي ر و أ ح س ن ت ا و يلا " (النساء ( ٦٠ O ye who believe! If you differ in anything among

More information

ALI 258: Qualities of a Faithful believer Khutba No. 87 March 25, 2014/ Jumadi I 23, 1435

ALI 258: Qualities of a Faithful believer Khutba No. 87 March 25, 2014/ Jumadi I 23, 1435 ALI 258: Qualities of a Faithful believer Khutba No. 87 March 25, 2014/ Jumadi I 23, 1435 What is the difference between faith and conviction? What are good qualities of speech and silence? How would you

More information

Excellence of Salat- Alan-Nabi. Excellence of Hajj. Translation: I have made the intention of Sunnah I tikaf.

Excellence of Salat- Alan-Nabi. Excellence of Hajj. Translation: I have made the intention of Sunnah I tikaf. ا ل ك و ا صح ب ك ي ا ح ب ي ب ا و سول ا ا ر ل يك ي الس م ع ا لصل وة و ا ن ور ا ص حب ك ي ا و ال ك و يب ا ا ن ل يك ي الس م ع ا لصل وة و ع ت اك ف ن و ي ت سن ت ا Translation: I have made the intention of Sunnah

More information

Chapter: Satan's tying of knots at the back of the head if one does not offer the night prayer (2)

Chapter: Satan's tying of knots at the back of the head if one does not offer the night prayer (2) كتاب التهجد (Tahajjud) Prayer at Night باب ع ق د الش ي ط ان ع ل ى ق اف ي ة الر أ س إ ذ ا ل م ي ص ل ب الل ي ل Chapter: Satan's tying of knots at the back of the head if one does not offer the night prayer

More information

Blessings of Fasting (Islamic Discourse)

Blessings of Fasting (Islamic Discourse) ا ع و ذ ب اہ لل م ن الش ی ط ن الر ج ی م ا ل ح م د ہ ل ل ک م ا ھ و ا ھ ل ہ و الص ل وۃ و الس ل م ع ل ی س ی د و ل د اد م ک م ا ی ح ب و ی ر ض ی ب ا ن ی ص ل ی ع ل ی ہ In The Name Of Allah The Most Compassionate

More information

ABSTRACT The Title: The contribution of the Endowment in supporting the Scientific an Educational Foundations in Makkah Al-Mukarram during Othmani

ABSTRACT The Title: The contribution of the Endowment in supporting the Scientific an Educational Foundations in Makkah Al-Mukarram during Othmani ج ABSTRACT The Title: The contribution of the Endowment in supporting the Scientific an Educational Foundations in Makkah Al-Mukarram during Othmani Era and the suggested Techniques to Develop its Role

More information

Virtues of Concealing Muslim s Faults

Virtues of Concealing Muslim s Faults ا ل ك و ا ص ح ب ك ي ا ح ب ي ب ا و س و ل ا ا ر ل ي ك ي الس م ع ا لص ل وة و و ا ص ح ب ك ا ن و ر ا ي ا ل ك ا و يب ا ن ل ي ك ي الس م ع ا لص ل وة و ع ت اك ف ن و ي ت سن ت ا Translation: I have made the intention

More information

Hijab and Family Life

Hijab and Family Life Hijab and Family Life Mohammad Ali Shomali Allah (swt) has created human beings to act as His vicegerents on earth and, like all other forms of living beings, human beings cannot be complete unless they

More information

بسم هللا الرحمن الرحيم Ramadan Special: Remember Me, I will remember you ( أذكركم (فاذكروني Allah s Names 17 May Sha ban 1437.

بسم هللا الرحمن الرحيم Ramadan Special: Remember Me, I will remember you ( أذكركم (فاذكروني Allah s Names 17 May Sha ban 1437. أذكركم ( you Ramadan Special: Remember Me, I will remember Day 1 Allah s Names (فاذكروني Introduction Alhamdulliah for all of Allah s blessings. Ramadan is an opportunity to raise your building. The foundation

More information

Did You Know Sayyiduna Nabi Adam peace be upon Him

Did You Know Sayyiduna Nabi Adam peace be upon Him ا ع و ذ ب اہ لل م ن الش ی ط ن الر ج ی م ا ل ح م د ہ ل ل ک م ا ھ و ا ھ ل ہ و الص ل وۃ و الس ل م ع ل ی س ی د و ل د اد م ک م ا ی ح ب و ی ر ض ی ب ا ن ی ص ل ی ع ل ی ہ In The Name Of Allah The Most Compassionate

More information

} أ ي ما ا م ر أ ة ز و ج ها و ل يا ن, ف هي ل ل أ و ل م ن ه ما {

} أ ي ما ا م ر أ ة ز و ج ها و ل يا ن, ف هي ل ل أ و ل م ن ه ما { Fiqh of Marriage: Class Sixteen الحمد ل و الصلة و السلم على رسول ا و بعد: The Hadith: : و ع ن ا ل ح س ن, ع ن س م ر ة, ع ن ال ن ب ي قا ل } أ ي ما ا م ر أ ة ز و ج ها و ل يا ن, ف هي ل ل أ و ل م ن ه ما { ر

More information

has stated: i.e. The one who recites Quran; invokes the praises of Allah ; recites blessed Salat upon the Beloved Nabi (

has stated: i.e. The one who recites Quran; invokes the praises of Allah ; recites blessed Salat upon the Beloved Nabi ( ا ل ك و ا صح ب ك ي ا ح ب ي ب ا و سول ا ا ر ل يك ي الس م ع ا لصل وة و و ا ل ك و ا ص ح ب ك ي ا ن ور ا يب ا ا ن ل يك ي الس م ع ا لصل وة و ع ت اك ف ن و ي ت سن ت ا Translation: I have made the intention of

More information

Chapter 31: Islamic Ethics Regarding Asylum, Refugees, and Migration

Chapter 31: Islamic Ethics Regarding Asylum, Refugees, and Migration !1 : Islamic Ethics Regarding Asylum, Refugees, and Migration بسم اهلل الرحمن الرحيم Abu Hurairah (ra) reported: The Messenger of Allah said, "He who gives respite to someone who is in (ﷺ) straitened circumstances,

More information